Corporate, Political, Government Corruption News in Pakistan

make passport
Bookmark and Share
City Kashmir
Department Passport
Transaction Money
Amount Paid 2000
Office Location kotli AJK

October 03, 2014 - سلام علیکم۔میں 3 ستمبر کو کوٹلی آزاد کشمیر پاسپورٹ آفس میں پاسپورٹ بنانے گیا تو وہاں انٹر ہوتے ہی پیسے لینے شروع کر دیے۔کبھی انگھوٹے لگانے کے اور کبھی ایسی ہی فارم کہ۔پھر پاسپورٹ آفس کا ڈائریکٹر رفیق نے کہا کہ 1500 روپے دو تب پاسپورٹ بنے گا اس تو کیا۔ apply نے لیے پھر بچے کا پاسپورٹ بنانے گیا تو اس نے 25 ہزار روپے کا مطالبہ کیا۔بہر حال پاسپورٹ کے لیے لیکن بڑی ذلت اور رشوت کے ساتھ۔  

Reader Comments

 

Post a comment


 

Enter Name
(Required)

 
 

Enter Email

 
 

Enter Comments
(Required)